26 مارچ 2017 - 10:46
تصویری رپورٹ: تیسرا ایئر بس 330 مسافر طیارہ تہران پہنچ گيا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے تیسرا ایئر بس 330 طیارہ ایران کے حوالے کردیا ہے ایئر بس 330 تہران کے مہرآباد ایئر پورٹ پر پہنچ گیا ہے۔